حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)
وزيراعظم نريندر مودى نے کانگريس صدر سونيا گاندھى کوجنم دن کى مبارکباد ديتے ہوئے ان کى طويل اور صحت مند زندگى کى دعا
کى ہے۔
مسٹر مودى نے آج ٹوئٹر پر تحرير کردہ اپنے پيغام ميں کہا کہ کانگريس صدر سونيا گاندھى کو ان کے جنم دن کى مبارکباد۔ بھگوان ان کو صحت مند اور طويل زندگى دے۔